حکومت کا سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈہاک حج مقرر کر نے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈ ہاک جج مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت… Continue 23reading حکومت کا سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو کلبھوشن یادیو کیس میں ایڈہاک حج مقرر کر نے کا فیصلہ







































