ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو اپیل کرنا مہنگا پڑ گیا،سپریم کورٹ نے ”مجھے کیوں نکالا“ کاجواب دیدیا،وہ بات منظر عام پر آہی گئی جو ہر کوئی جاننا چاہتاتھا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ کو اپیل کرنا مہنگا پڑ گیا،سپریم کورٹ نے ”مجھے کیوں نکالا“ کاجواب دیدیا،وہ بات منظر عام پر آہی گئی جو ہر کوئی جاننا چاہتاتھا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں شریف خاندان کی جانب سے پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے حتمی فیصلے میں 5 ججز کے بیٹھے پر اعتراضات پر سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی… Continue 23reading ن لیگ کو اپیل کرنا مہنگا پڑ گیا،سپریم کورٹ نے ”مجھے کیوں نکالا“ کاجواب دیدیا،وہ بات منظر عام پر آہی گئی جو ہر کوئی جاننا چاہتاتھا

مسلم لیگ (ن )کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی ،نوازشریف پرپابندی،بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن )کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی ،نوازشریف پرپابندی،بڑا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی سے متعلق چاروں درخواستوں کویکجا کردیا۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن )پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی اورنوازشریف کوسیاسی سرگرمیوں سے روکنے کی متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی سے متعلق چاروں درخواستوں کویکجا کردیا ۔… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کی پارٹی رجسٹریشن کی منسوخی ،نوازشریف پرپابندی،بڑا فیصلہ ہوگیا

نواز شریف کی نااہلی کی مدت ،سپریم کورٹ میں صورتحال نیا رخ اختیار کرگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف کی نااہلی کی مدت ،سپریم کورٹ میں صورتحال نیا رخ اختیار کرگئی

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانامہ فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کی سماعت کرنے والے فاضل بنچ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 28 جولائی کو 2 ججز نے فیصلے میں کوئی اضافہ نہیں کیا صرف دستخط کئے تھے۔ عدالتی فیصلے پر ہر جج دستخط کرنے کا… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کی مدت ،سپریم کورٹ میں صورتحال نیا رخ اختیار کرگئی

تمام درخواستیں مسترد ، کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

تمام درخواستیں مسترد ، کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں بیگم کلثوم نواز کیخلاف دائر کی گئیں تمام درخواستیں مسترد کرکے ان کو این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجا زت دے دی گئی۔تمیڈیا رپورٹس کے مطا بق عوامی تحریک اور پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں… Continue 23reading تمام درخواستیں مسترد ، کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت

ایفیڈرین کیس ٗ موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایفیڈرین کیس ٗ موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل

اسلام آباد(این این آئی) ایفیڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفیڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب… Continue 23reading ایفیڈرین کیس ٗ موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیاہے جس میں دنیامیں پرامن اور عمدہ زندگی کے لئے کوششیں جاری یرکھنے پر زور دیاگیا ہے ۔جبکہ وزیراعظم شاہدخاقان 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ، ڈاکٹرز کی دل کے آپریشن کیلئے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ، ڈاکٹرز کی دل کے آپریشن کیلئے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت

لندن(آئی این پی )پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ہوگیا ہے اور ڈاکٹرز نے دل کے آپریشن کے لیے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت کردی ۔ڈاکٹرعاصم کا لندن کے وائلٹنٹن اسپتال میں نیورو سرجن ڈاکٹر جیمز الیبون نے میں معائنہ کیا، نیورو سرجن نے ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹس جب… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروع ، ڈاکٹرز کی دل کے آپریشن کیلئے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت

ن لیگ میں دھڑے بندی کی تصدیق،مریم نواز کو پارٹی صدر بنایا تو۔۔۔! شہبازشریف نے نوازشریف کو خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ میں دھڑے بندی کی تصدیق،مریم نواز کو پارٹی صدر بنایا تو۔۔۔! شہبازشریف نے نوازشریف کو خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو پارٹی میں دھڑے بندی کرنیوالوں کی فہرست موصول ہو گئی ہے جس پر انہوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹاسک دیا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی سے فرداً فرداً ملاقات کر کے انکے مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کریں۔ نواز شریف نے وزیراعظم… Continue 23reading ن لیگ میں دھڑے بندی کی تصدیق،مریم نواز کو پارٹی صدر بنایا تو۔۔۔! شہبازشریف نے نوازشریف کو خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

چوہدری نثار کے انٹرویو کا چونکا دینے والا حصہ نظر انداز کر دیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

چوہدری نثار کے انٹرویو کا چونکا دینے والا حصہ نظر انداز کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا یہ بیان کہ ملک کی قومی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، سننے میں چونکا دینے والا معلوم ہوتا ہے لیکن یہ بات زیادہ مایوس کن ہے کہ وزیراعظم سمیت کابینہ کے کسی بھی رکن کو ان چیلنجز کا علم نہیں ہے سینئر صحافی انصار… Continue 23reading چوہدری نثار کے انٹرویو کا چونکا دینے والا حصہ نظر انداز کر دیا گیا