پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کی تحقیقات،ن لیگ کے تین اہم رہنماؤں کے نام سامنے آگئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد( این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کاغذات نامزدگی کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے کا کھوج لگانے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے معاملے کی تحقیقات کیلئے

3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی ہے۔ ترمیم کرنے والے شخص کا کھوج لگائے کیلئے قائم کردہ اس کمیٹی کی سربراہی راجہ ظفر الحق کریں گے جبکہ اس کے ارکان میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سینیٹر مشاہد اللہ خان شامل ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…