ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاوا پھٹ پڑا۔۔نوازشریف کا حمزہ شہباز کیخلاف خاموشی سے بڑا ایکشن

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

لاوا پھٹ پڑا۔۔نوازشریف کا حمزہ شہباز کیخلاف خاموشی سے بڑا ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نے حمزہ… Continue 23reading لاوا پھٹ پڑا۔۔نوازشریف کا حمزہ شہباز کیخلاف خاموشی سے بڑا ایکشن

تحریک انصاف میں پھوٹ، سینئر رہنما نے اپنی ہی خاتون رہنما کیخلاف بغاوت کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

تحریک انصاف میں پھوٹ، سینئر رہنما نے اپنی ہی خاتون رہنما کیخلاف بغاوت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، سینئر رہنما نے اپنی ہی خاتون رہنما کیخلاف بغاوت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ سےتحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے سابق  وفاقی وزیر اطلاعات اور پارٹی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران ڈار برادران پر تنقید… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ، سینئر رہنما نے اپنی ہی خاتون رہنما کیخلاف بغاوت کردی

مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کواہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ، نام جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کواہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ، نام جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کی بطور پارلیمانی سیکر ٹری منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 11 ارکان قومی اسمبلی کی بطور پارلیمانی سیکریٹری تعیناتی کی منظوری دی۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کوپارلیمانی سیکر… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کواہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ، نام جاری

جو کرنا ہے کر لو۔۔۔! حکمت عملی اچانک تبدیل، شریف فیملی نے سخت فیصلہ کر لیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

جو کرنا ہے کر لو۔۔۔! حکمت عملی اچانک تبدیل، شریف فیملی نے سخت فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنی اہلیہ کی بیماری کی وجہ سے لندن میں ہیں اور وہ 9 اکتوبر کو احتساب عدالت میں پیش نہیں ہو سکیں گے، اس کے علاوہ کلثوم نواز کی بیماری کی وجہ سے خاندان کا کوئی فرد بھی عدالت میں پیش نہیں ہوگا، واضح رہے… Continue 23reading جو کرنا ہے کر لو۔۔۔! حکمت عملی اچانک تبدیل، شریف فیملی نے سخت فیصلہ کر لیا

جہاد کا اعلان ،ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم، حکومت نے اہم اعلان کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

جہاد کا اعلان ،ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم، حکومت نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ اگر ہم نے انتشار کے راستے سے خود کو نہ ہٹایا تو پھر ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ٗ اسلامی ملک میں جہاد کا اعلان ریاست کا حق ہے ٗ ہر محلے اور مسجد سے جہاد کا اعلان نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading جہاد کا اعلان ،ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم، حکومت نے اہم اعلان کردیا

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی، پاکستان نے امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی، پاکستان نے امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری یکسوئی سے دہشت گردوں کو ہدف بنا رہے ہیں ٗامریکا دہشت گردوں کے مقامات کی نشاندہی کرے ٗہم بمباری کریں گے ٗپاکستان کونہ صرف امریکابلکہ طالبان سے بھی اعتمادکی کمی کاسامناہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ یہ نہیں کہہ… Continue 23reading دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی، پاکستان نے امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

ایم کیو ایم اور پرویزمشرف،دبئی میں بڑا سیاسی دھماکہ ، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

ایم کیو ایم اور پرویزمشرف،دبئی میں بڑا سیاسی دھماکہ ، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق صدر پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روف صدیقی کی سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات ہوئی… Continue 23reading ایم کیو ایم اور پرویزمشرف،دبئی میں بڑا سیاسی دھماکہ ، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر فضائی حملے کی دھمکی بھارت کو مہنگی پڑ گئی پاک فضائیہ کے شاہین حکم ملتے ہی کہاں پہنچ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر فضائی حملے کی دھمکی بھارت کو مہنگی پڑ گئی پاک فضائیہ کے شاہین حکم ملتے ہی کہاں پہنچ گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل بی ایس دھنوانےایک بار پھر گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ایئر فورس پاکستان میں نیوکلیئراثاثوں اور دیگر ٹارگٹ کو تلاش کرنے اورحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک نیوزکانفرنس میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ پر عالمی تحفظات سے متعلق پوچھے گئے… Continue 23reading پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر فضائی حملے کی دھمکی بھارت کو مہنگی پڑ گئی پاک فضائیہ کے شاہین حکم ملتے ہی کہاں پہنچ گئے

جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،صدر مملکت

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں پر انسانی وسائل کی ترقی کے سلسلے میں ایک اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے جو ملک کے سماجی اقتصادی ترقی کو مضبوط… Continue 23reading جامعات اور دیگر تعلیمی ادارے معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،صدر مملکت