منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کواہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ، نام جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے 11ارکان قومی اسمبلی کی بطور پارلیمانی سیکر ٹری منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 11 ارکان قومی اسمبلی کی بطور پارلیمانی سیکریٹری تعیناتی کی منظوری دی۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کوپارلیمانی سیکر ٹری وزارت سائنس و ٹیکنا لوجی ،چوہدری ارمغان سبحانی کووزارت موسمیاتی تبدیلی ،

غلام محمدلالی کو وزارت برائے دفاعی پیداوار،سردارمنصب علی ڈوگر کو وزارت دفاع،ندیم عباس کو وزارت آئی ٹی اینڈٹیلی کمیونیکشن ،چودھری محمد طفیل کوپارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت نجکاری اینڈ کمیشن اور سید محمد اصغر کوپارلیمانی سیکریٹری برائے واٹرریسورسز مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…