ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے سابق ترجمان عاصم سلیم باجوہ آج کل کہاں ہیں اور انکے پا س کون سا عہدہ ہے جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

کوئٹہ ( این این آئی) لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ہلال امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت) نے کمانڈر سدرن کمانڈ کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سدرن کمانڈ کوئٹہ میں سدرن کمانڈ کی کمان کی منتقلی کی پْروقار تقریب منعقد ہوئی

جس میں لیفٹیننٹ جنرل عا مر ریاض نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو سدرن کمانڈ کی چھڑی اور جھنڈا حوالے کر کے باقاعدہ طور پر کمانڈر سدرن کمانڈ کی کمان سونپی، تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سمیت اعلی سیاسی اور عسکری حکام نے شر کت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…