پاکستان میں رواداری اور برداشت کو فروغ دینے کا واحد راستہ جمہوریت کی مظبوطی میں پنہاں ہے، بلاول بھٹو زر داری
کراچی(این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان میں رواداری اور برداشت کو فروغ دینے کا واحد راستہ جمہوریت کی مظبوطی میں پنہاں ہے،عدم رواداری اور عدم برداشت کا رجحان معاشرے میں پھیل رہا ہے، جو ہر ذی شعور فرد کے لیئے باعثِ تشویش ہے۔ برداشت و رواداری کے عالمی دن پر اپنے… Continue 23reading پاکستان میں رواداری اور برداشت کو فروغ دینے کا واحد راستہ جمہوریت کی مظبوطی میں پنہاں ہے، بلاول بھٹو زر داری