ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی پھربیرون ملک روانگی،تفصیلات جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کی پھربیرون ملک روانگی،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف کی5اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان ۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق میاں نوازشر یف پارٹی صدر کے انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نوازشریف کے علاج کے حوالے سے معاملات کی… Continue 23reading نوازشریف کی پھربیرون ملک روانگی،تفصیلات جاری

وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن)سیاسی راہنماؤں کی کڑی تنقید کے بعد خواجہ آصف کا دورہ امریکہ اہمیت اختیار کرگیا۔ وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکاء کو دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا۔ وزیر خارجہ امریکہ کے ساتھ برابری اور باہمی شراکت کے ایجنڈے کے ساتھ امریکہ پہنچیں گے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف… Continue 23reading وقت اہمیت اختیارکرگیا،پاکستان کے موقف میں بڑی تبدیلی،خواجہ آصف کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر کیا کررہے ہونگے؟حیرت انگیز انکشاف

امریکہ جانتا ہے کہ ہم۔۔۔! پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکہ جانتا ہے کہ ہم۔۔۔! پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ پاکستان کو خطے کا اہم ملک سمجھتا ہے، تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کو خطے کا اہم ملک سمجھتا ہے اور خطے میں پاکستان کی اہمیت سے بھی واقف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا کہ افغانستان میں بھارتی… Continue 23reading امریکہ جانتا ہے کہ ہم۔۔۔! پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

لاہور (این این آئی) امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کے وکیل نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو 10کروڑ روپے ہرجانے کو لیگل نوٹس بھیج دیا ۔ حافظ سعید کے وکیل اے کے ڈوگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حافظ محمد سعید باعمل مسلمان ہیں،خواجہ آصف نے امریکہ میں کہا کہ… Continue 23reading حافظ محمد سعید کاوزیر خارجہ خواجہ آصف کیخلاف دھماکہ خیز اقدام،حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے

وزیر داخلہ احسن اقبال کاوطن واپس پہنچتے ہی بڑاسرپرائز،جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

وزیر داخلہ احسن اقبال کاوطن واپس پہنچتے ہی بڑاسرپرائز،جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال اور ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن چین سے پاکستان واپس پہنچ گئے ، وزیر داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے بغیر پروٹوکول کے ایئر پورٹ سے باہر نکلے ۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ احسن اقبال چین کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام… Continue 23reading وزیر داخلہ احسن اقبال کاوطن واپس پہنچتے ہی بڑاسرپرائز،جس نے دیکھا دیکھتا رہ گیا

نیااپوزیشن لیڈر،شاہ محمودقریشی کاقصہ ختم،آصف علی زرداری کے متحرک ہونے کے بعد تحریک انصاف نے بھی جوابی داؤ کھیل ڈالا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

نیااپوزیشن لیڈر،شاہ محمودقریشی کاقصہ ختم،آصف علی زرداری کے متحرک ہونے کے بعد تحریک انصاف نے بھی جوابی داؤ کھیل ڈالا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی جانب سے یوم عاشور کے بعد رابطوں میں تیزی لائی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے معاملے… Continue 23reading نیااپوزیشن لیڈر،شاہ محمودقریشی کاقصہ ختم،آصف علی زرداری کے متحرک ہونے کے بعد تحریک انصاف نے بھی جوابی داؤ کھیل ڈالا

’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات اور دیگر سینئر حکومتی اور فوجی افسران نے شرکت کی۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اجلاس… Continue 23reading ’’قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس‘‘ آرمی چیف اور وزیر اعظم کا بھارت کیخلاف اہم اعلان

بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے رخ چکری سیکٹر میں شہری آباد پر حملہ، بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے ایک جوان سمیت 2افراد شہید، تین فوجی زخمی، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ… Continue 23reading بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

حضرت امام حسینؓ نے میدان کربلا میں اسلام کی بقا اور سربلندی کیلئے دنیا کی عظیم ترین قربانی دی، جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

حضرت امام حسینؓ نے میدان کربلا میں اسلام کی بقا اور سربلندی کیلئے دنیا کی عظیم ترین قربانی دی، جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشورہ کے دن ہر آنکھ واقعہ کربلا کی یاد میں اشک بار ہے اور نواسہ رسول اکرم ﷺ حضرت امام حسین کے ذکر میں آنکھیں چھلک جاتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماہ محرم ہمیں… Continue 23reading حضرت امام حسینؓ نے میدان کربلا میں اسلام کی بقا اور سربلندی کیلئے دنیا کی عظیم ترین قربانی دی، جس کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیراعلیٰ سندھ