سموگ کے باعث تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (این این آئی )پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے ، تعلیمی ادارے آج ( بدھ ) سے صبح 9بجے کھلیں گے اور چھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی جبکہ جمعہ کے روز چھٹی 12بج کر 15منٹ پر ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت… Continue 23reading سموگ کے باعث تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ، نوٹیفکیشن جاری







































