پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
   لاہور(آئی این پی )  سابق وزیراعظم نواز شریف کا  طیارہ  لندن روانگی کے لئے پرواز بھرنے کے بعد دوبارہ رن وے پر واپس  آگیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی کی فلائٹ پی کے 757 طیارے نے لندن کے لئے پرواز بھری لیکن کچھ ہی دیر بعد طیارہ دوبارہ رن و ے پر آگیا۔ نواز شریف کے ہمراہ ان کے سیکریٹری محمد حنیف خان اور
مسلم لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل بھی  تھے ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف جس طیارے میں سوار تھے اس میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد طیارے کو دوبارہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی بیمار پرسی کریں گے اور چند روز وہیں قیام کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…