ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗوزیراعظم

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗوزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗہمار ے خلاف کوئی بھی پابندی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کمزورکرتی ہے ٗ دنیا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کااعتراف کرے ۔عرب نیوز… Continue 23reading وہ وقت گزر گیا ہے جب پاکستان اپنی فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکا پر انحصار کرتا تھا ٗوزیراعظم

نیب کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے وزراء اور لیگی کارکنوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

نیب کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے وزراء اور لیگی کارکنوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) نیب نے کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزرا اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزرا اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، اسلام آباد… Continue 23reading نیب کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والے وزراء اور لیگی کارکنوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔ فرد جرم عائد کرنے کیلئے13 اکتوبر کی تاریخ مقرر۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس کے حوالے سے مقدمے کی سماعت  ہوئی جس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی،اس موقع پر نوازشریف کے وکیل… Continue 23reading عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نوازآپ صبح اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں جہاں کیپٹن ریٹارئرڈ صفدر کو گرفتار کرلیا گیا جہاں 50 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن سے روانگی سے پہلے مریم نواز نے  تین ائیر لائنز سے ٹکٹیں بک کرائیں،تینوں… Continue 23reading مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو کس شرط پر پاکستان واپس لیکر آئیں۔۔اندر ونی کہانی سامنے آگئی

رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رہائی کے بعد یپٹن (ر) صفدر ،مریم نواز کے ہمراہ اپنے سمدھی چوہدری منیر کے گھر پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن (ر) صفدرعدالتی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ایک ہی گاڑی میں بیٹھ کر واپس روانہ ہوئے جبکہ گاڑی کی ڈرائیونگ کیپٹن (ر) صفدر نے… Continue 23reading رہائی کے بعد کیپٹن(ر) صفدر کس کے گھر جا پہنچے ۔۔۔دیکھ کر سب حیران

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں عدم پیشی کے باعث سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے اس پر کارروائی کا آغاز کردیا ہے جبکہ دونوں کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم… Continue 23reading بہنوئی کی گرفتاری و ہائی کے بعد عدالت نے حسن اور حسین نواز سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری،احتساب عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری،احتساب عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کے بعد عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر کو رہا کرنے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ نواز شریف کی… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری،احتساب عدالت نے بڑا حکم سنا دیا

والد کی گرفتاری پربیٹا جنید تڑپ اٹھا ،حلقے کے ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

والد کی گرفتاری پربیٹا جنید تڑپ اٹھا ،حلقے کے ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری پر ان کے بیٹے محمد جنید صفدر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے والد کو اسلام آباد آمد پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میرے ذہن میں ایک ہی بات گونج رہی ہے، مٹی کی محبت میں… Continue 23reading والد کی گرفتاری پربیٹا جنید تڑپ اٹھا ،حلقے کے ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا

داماد کی گرفتاری،نوازشریف سے رہا نہ گیا۔۔فوراً کس کا نمبر ملایا اور کیا کہا،شریف فیملی کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

داماد کی گرفتاری،نوازشریف سے رہا نہ گیا۔۔فوراً کس کا نمبر ملایا اور کیا کہا،شریف فیملی کیلئے پریشان کن صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ ۔نجی ٹی وی  کے مطابق لندن فلیٹس کیس میں پیشی کےلئے مریم نواز اور اور ان کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر رات گئے وطن پہنچے تو نیب کی ٹیم نے کیپٹن صفدر کو گرفتار… Continue 23reading داماد کی گرفتاری،نوازشریف سے رہا نہ گیا۔۔فوراً کس کا نمبر ملایا اور کیا کہا،شریف فیملی کیلئے پریشان کن صورتحال