جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان سے حملہ، کیپٹن سمیت2جوان شہید ،پاک فوج کا جوابی وار،دہشتگردوں کی لاشیں بچھا دیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے دہشتگردوں نے پاکستان پر حملہ کردیا جس پر پاک فوج کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی کی گئی جس میں  8سے 10دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ اس حملے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت دو افراد شہید ہوگئے ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے شدت پسندوں نے باجوڑ ایجنسی کے علاقے میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کیپٹن جنید حفیظ

اور سپاہی رحم جام شہادت نوش کرگئے اور چار اہلکار زخمی ہیں۔ پاک فوج نے اس حملے کا موثر جواب دیا اور 8سے 10دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیااور کچھ زخمی ہوئے ہیں جبکہ باقی شدت پسند اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں ۔ترجمان کے مطابق افغانستان کی اپنے علاقے میں کوئی رٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے افغانستان سے ایسے حملے ہورہے ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سرحد پار سے دہشت گرد حملے کرتے آئےہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…