تمام ریاستی اداروں کو یہ کام کرنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتباہ کردیا
راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کیلئے تمام ریاستی اداروں کو ملکی مفاد میں کام کرنا ہوگا۔ ہمیں ترقی کیلئے صرف اور صرف پختہ عزم اور بطور قوم متحد رہنے کی ضرورت ہے۔منگل کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے… Continue 23reading تمام ریاستی اداروں کو یہ کام کرنا ہوگا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتباہ کردیا