پنجاب حکومت کے گرد گھیرا تنگ ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب )کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ نیب انکوائری کی وجہ سے کسی بھی کمپنی کو کام سے نہ روکا جائے، تمام قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے گرد گھیرا تنگ ،چیئرمین نیب نے دبنگ اعلان کردیا







































