پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

جنرل رضوان اختر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے وجہ بتادی‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) رضوان اختر سے متعلق صحافی کے سوال پر میجر جنرل آصف غفور کا حیران کن جواب۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور سے ایک صحافی نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) رضوان اختر کے استعفے سے

متعلق سوال پوچھا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک آرمی بہت بڑا ادارہ ہے جس میں کئی افسران ریٹائر ہوتے ہیں اور جہاں تک جنرل (ر) رضوان اختر کے استعفے کا تعلق ہے تو وہ ان کا ذاتی نوعیت کا فیصلہ تھا اس لئے اس کو غلط تناظر میں نہ دیکھا جائے۔ فوج میں آفیسرز ریٹائر ہوتے ہیں ریٹائرمنٹ لیتے ہیں یہ کوئی حیران کن بات نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…