فوج طلب کرنے پر عسکری حکام نے کیا جواب دیا،حکومت شدید شرمندہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے فوج طلب کرنے کے معاملے پر عسکری حکام نے وزارت داخلہ کو جواب ارسال کر دیا ہے۔جواب میں عسکری حکام کی جانب سے کہا گیا ہے پاک فوج تفویض کردہ ذمہ داری ادا کرنے کے لیے تیار ہے، سول حکومت کی مدد پاک فوج کی آئینی ذمہ داری… Continue 23reading فوج طلب کرنے پر عسکری حکام نے کیا جواب دیا،حکومت شدید شرمندہ