جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب ریفرنسز،نوازشریف پیش نہ ہوئے،احتساب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

نیب ریفرنسز،نوازشریف پیش نہ ہوئے،احتساب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کے 2 ریفرنسز العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading نیب ریفرنسز،نوازشریف پیش نہ ہوئے،احتساب عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

(ن) لیگ اگلے 48گھنٹوں کے دوران کون سے اہم فیصلے کرنے جارہی ہے،نوازشریف کوبھی اعتماد میں لے لیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

(ن) لیگ اگلے 48گھنٹوں کے دوران کون سے اہم فیصلے کرنے جارہی ہے،نوازشریف کوبھی اعتماد میں لے لیا گیا

لاہور( آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم کی 48گھنٹوں میں ایک اور ملاقات متوقع ہے ،ملاقات میں سابق وزیر داخلہ چودہدری نثار کی شمولیت بھی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم ایک اہم پیغام ملنے کے بعد لاہور تشریف لائے۔اس ملاقات میں سینیٹ کے الیکشن تک حکومت… Continue 23reading (ن) لیگ اگلے 48گھنٹوں کے دوران کون سے اہم فیصلے کرنے جارہی ہے،نوازشریف کوبھی اعتماد میں لے لیا گیا

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سنگل رکنی بینچ کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس… Continue 23reading نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

بھارت کے مظالم کا صحیح اندازہ بھارت میں بیٹھ کر ہی ہوتا ہے، عبدالباسط

datetime 26  اکتوبر‬‮  2017

بھارت کے مظالم کا صحیح اندازہ بھارت میں بیٹھ کر ہی ہوتا ہے، عبدالباسط

اسلام آباد ( آن لائن )بھارت میں تعینات سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ کشمیری بہت قربانیاں دے رہے ہیں۔ بھارت کے مظالم کا صحیح اندازہ بھارت میں بیٹھ کر ہی ہوتا ہے، بھارت کشمیر پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، ٹرمپ انتظامیہ بھارت کے پیچھے چلتی رہی تو خطے میں امن… Continue 23reading بھارت کے مظالم کا صحیح اندازہ بھارت میں بیٹھ کر ہی ہوتا ہے، عبدالباسط

سعودی عرب میں نواز شریف کا راحیل شریف سے رابطہ، ایسا جواب مل گیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

سعودی عرب میں نواز شریف کا راحیل شریف سے رابطہ، ایسا جواب مل گیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سعودی عرب میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات کرنے کی کوشش، اس بات کا انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کے دوران کیا، انہوں نے کہا… Continue 23reading سعودی عرب میں نواز شریف کا راحیل شریف سے رابطہ، ایسا جواب مل گیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اداروں سے ٹکراؤ،شاہدخاقان عباسی اور شہبازشریف متحرک،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

اداروں سے ٹکراؤ،شاہدخاقان عباسی اور شہبازشریف متحرک،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے ، جب کہ میاں نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے… Continue 23reading اداروں سے ٹکراؤ،شاہدخاقان عباسی اور شہبازشریف متحرک،اہم فیصلہ کرلیاگیا

چوتھی بڑی سیاسی قوت ،اہم سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ملک گیر اتحادمنظر عام پرآگیا،اعلامیہ جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

چوتھی بڑی سیاسی قوت ،اہم سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ملک گیر اتحادمنظر عام پرآگیا،اعلامیہ جاری

لااہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اہل سنت کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ملک گیر بڑا اتحاد قائم کرنے اور مشترکہ سیاسی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا، عقیدہ ختم نبوت و ناموس رسالت کے تحفظ، دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے، استحکام پاکستان اور حقوق اہل سنت کے لئے مشترکہ جدوجہد کی جائے… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاسی قوت ،اہم سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ملک گیر اتحادمنظر عام پرآگیا،اعلامیہ جاری

امریکہ نے پاکستان سے 75بندے مانگ لئے،حافظ سعید کا نام بھی شامل ہے یا نہیں؟خواجہ آصف کے انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان سے 75بندے مانگ لئے،حافظ سعید کا نام بھی شامل ہے یا نہیں؟خواجہ آصف کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت اور ادارے پاکستان کے مفاد کا آخری دم تک تحفظ کرینگے،امریکہ پرواضح کردیا ہمیں امداد نہیں اپنا وقار چاہئے،امریکہ سے مذاکرات کے دوران کسی مرحلے پر دباؤ میں نہیں آئے،جو باتیں ہم نے بند کمرے میں بیٹھ کر کیں وہ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان سے 75بندے مانگ لئے،حافظ سعید کا نام بھی شامل ہے یا نہیں؟خواجہ آصف کے انکشافات

اپنی امداد اور اپنا اسلحہ اپنے پاس ہی رکھیں،سولہ برس میں افغانستا ن میں کیا ’’کارنامے‘‘سرانجام دیئے؟پاکستان نے امریکہ کو کھری کھری سناڈالیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017

اپنی امداد اور اپنا اسلحہ اپنے پاس ہی رکھیں،سولہ برس میں افغانستا ن میں کیا ’’کارنامے‘‘سرانجام دیئے؟پاکستان نے امریکہ کو کھری کھری سناڈالیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہو گا،دونوں ممالک کے تعلقات میں گزشتہ کئی برسوں میں اتنی برف جم گئی ہے کہ اس کو پگھلنے میں وقت لگے گا،ہمیں امریکہ سے کوئی معاشی امداد اور اسلحہ نہیں بس… Continue 23reading اپنی امداد اور اپنا اسلحہ اپنے پاس ہی رکھیں،سولہ برس میں افغانستا ن میں کیا ’’کارنامے‘‘سرانجام دیئے؟پاکستان نے امریکہ کو کھری کھری سناڈالیں