جاوید ہاشمی کو ن لیگ میں شامل کیا جائے گا یا نہیں؟ نواز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی والے حیران رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ، پنجاب ہائوس میں نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز ، سعد رفیق اور احسن اقبال بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے آج پنجاب ہائوس میں… Continue 23reading جاوید ہاشمی کو ن لیگ میں شامل کیا جائے گا یا نہیں؟ نواز شریف نے فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی والے حیران رہ گئے