تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ ،جہانگیر ترین اب کیا کرینگے؟ اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب نااہل قرار دیئے جانے کے بعد جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر سر تسلیم خم کرتا ہوں ٗ اخلاقی طورپر میرا پارٹی عہدہ رکھنا مناسب نہیں ٗ امید کرتا ہوں… Continue 23reading تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ ،جہانگیر ترین اب کیا کرینگے؟ اعلان کردیا





































