عید پر کورونا کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے، ماہرین طب
کراچی(این این آئی)ماہرین طب نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پرکووڈ19 کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے ، عیدقربان کے موقع پرجانورکی خریداری کے لیے لاکھوں افراد منڈیوں کا رخ کرتے ہیں، جس سے اس بات کا قومی امکان ہے کہ یہ وائرس شدت اختیار کر سکتا ہے لہٰذا جانوروں کی منڈیوں میں غیرضروری جانے… Continue 23reading عید پر کورونا کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے، ماہرین طب



































