بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار رہی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اتوار کو بجلی کی مجموعی پیداوار22 ہزار800 میگاواٹ اور ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ رہی۔

پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار800 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 14 ہزار 500 میگاواٹ ہے اور آئیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال زیرو رہی، آئیسکو کو 1800 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ آئیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 1800 میگاواٹ ہے اور شارٹ فال کے باعث آئیسکو ریجن میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو ئی،پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹ سے 3 ہزار 500 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں آنکھ مچولی جاری رہی۔ اسلام آباد میں ہر 4 گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر علاقوں میں ہر 2 گھنٹے بعد بجلی بند کی جا رہی ہے۔واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ کوشش کررہے ہیں کہ اسپتالوں کو بھی بلا تعطل بجلی کی فراہمی جاری رہے تاہم ہسپتال انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متبادل بندوبست بھی رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…