اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت توانائی نے وضاحت کی ہے کہ موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ۔ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وزیر توانائی کی جانب سے سوئی نادرن کو گیس فراہمی یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کی جاچکیں ،گیس فراہمی 685 سے بڑھا کر 750 ایم ایم سی ایف ڈی کردی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاور سیکٹر کو زیادہ سے زیادہ گیس فراہم کی جارہی ہے ،ایل این جی ٹرمینل کی بحالی کے بعد سے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہوچکی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ پن بجلی کی کمی کے باوجود متبادل ذرائع سے بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جارہی ،دریاوں میں پانی کی آمد اور اخراج کی صورتحال مانیٹر کی جارہی ہے ،بجلی کی پیداوار کے حوالے سے متبادل پلانز بھی تیار ہیں۔
موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہیں ، ترجمان وزارت توانائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ



















































