بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم (آج) گوادر کا دورہ کریں گے

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم (آج)پیر5 جولائی کو گوادر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ گوادر میں مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،وزیراعظم وہاں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔قبل ازیں ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحت پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 مریضوں نے مفت علاج کروایا۔ یہ نیا پاکستان ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…