نوازشریف اور کلثوم نواز کی شادی کی آج 47ویں سالگرہ ،جانتے ہیں دونوں نے سالگرہ کیسے منائی ؟
لاہور(سی پی پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے والدین کی شادی کے ماشااللہ 47سال مکمل ہوگئے، دونوں نے ایک دوسرے سے دور ہونے کی وجہ سے الگ الگ شادی کی سالگرہ منائی۔احتساب عدالت میں پیشی کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد… Continue 23reading نوازشریف اور کلثوم نواز کی شادی کی آج 47ویں سالگرہ ،جانتے ہیں دونوں نے سالگرہ کیسے منائی ؟