افغان وزارت دفاع اور گورنر قندوز کی ڈھٹائی، افغان ائیر فورس کی بمباری میں بڑی تعداد میں حافظ قرآن بچوں کے شہید ہونے کے باوجود کیا کہتے رہے؟ افسوسناک انکشافات
قندوز (نیوز ڈیسک) افغان صوبے قندوز کے ضلع دشت ارچی میں مسجد و مدرسہ دارالعلوم الہاشمیہ العمریہ پر افغان ائیرفورس کی وحشیانہ بمباری میں شہید حافظ قرآن میں سے بیشتر کے ہاتھوں میں شہادت کے بعد بھی قرآن پاک کے نسخے موجود تھے۔قرآن پاک حفظ کرنے کی خوشی میں دیے جانے والے تحائف ننھے شہدا… Continue 23reading افغان وزارت دفاع اور گورنر قندوز کی ڈھٹائی، افغان ائیر فورس کی بمباری میں بڑی تعداد میں حافظ قرآن بچوں کے شہید ہونے کے باوجود کیا کہتے رہے؟ افسوسناک انکشافات