ڈاکٹر شاہد مسعود کو سنسنی پھیلانا مہنگا پڑگیا۔۔سپریم کورٹ میں داخل جواب مسترد،چیف جسٹس نےدھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جواب مسترد، سپریم کورٹ کا ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف کیس چلانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میںآج قصور کی ننھی پری کے قاتل سیریل کلر عمران سے متعلق سنسنی خیز دعوے کرنے والے ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کے دعوئوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کو سنسنی پھیلانا مہنگا پڑگیا۔۔سپریم کورٹ میں داخل جواب مسترد،چیف جسٹس نےدھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا







































