پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

میں اپنی دکان میں بیٹھا تھا مجھے ایک فون آیا کہ عمران خان سے بدلہ لینا ہے ،کپتان پر جوتا مارنے والے کو فون کس نے کیا، ویڈیو وائرل،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتے سے حملہ کرنے کے بعد ایک شخص نے فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش کی ۔تا ہم پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے یہ کوکشش ناکام بنا دی گئی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مذکورہ شخص کا

کہنا ہے کہ آج نواز شریف پر کسی نے جوتا پھینکا اور اس وقت میں اپنی دکان میں تھا تومجھےصوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ کے داماد کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ عمران خان آج ملت چوک آ رہا ہے اور اس سے بدلہ لینا ہے۔جس کے بعد میں ملت چوک آ گیا۔لیکن مجھ سے یہ حرکت نہ ہو سکی اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے مجھے پکڑ لیا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…