گندے پانی سے جنازہ گزارنے کا از خود نوٹس کیس، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ایگزیکٹو کا کام ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے گندے پانی سے جنازہ لے جانے کے از خود نوٹس کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں گندگی کے ڈھیر ہیں‘ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ایگزیکٹو کا کام ہے‘ بنیادی حقوق کا تحفظ عدلیہ نے کرنا ہے‘ میں ایگزیکٹو کا معاون بننے… Continue 23reading گندے پانی سے جنازہ گزارنے کا از خود نوٹس کیس، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ایگزیکٹو کا کام ہے، چیف جسٹس