منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ، فاروق ستار ایم کیو ایم کی کنوینر شپ پر بحال، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے فاروق ستار کو کنوینر شپ پر بحال کر دیا ہے جبکہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فاروق ستار کی درخواست کی آج سماعت کی۔فاروق ستارکے وکیل بابرستار نے عدالت عالیہ کے روبروموقف اختیارکیا کہ الیکیشن کمیشن کو ایم کیو ایم کی کنوینر شپ اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کا اختیار ہی نہیں تھا۔ اس لئے فیصلہ غیر قانونی قرار دیا جائے۔ کیس کی سماعت مکمل ہونے تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کی اپیل پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ کیس کی مزید سماعت 11 اپریل کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…