بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

datetime 4  اپریل‬‮  2018

ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف وکیل نعیم بخاری نے چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معافی مانگ لی،سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سے متعلق ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں، ٹی وی پر اپنے ریمارکس کی وضاحت بھی کردی تھی، پہلے بھی میری گفتگو… Continue 23reading ائیر ہوسٹس سیلفی معاملہ،نعیم بخاری نے اپنے بیان پر چیف جسٹس سے معافی مانگ لی

تارکین وطن شناختی کارڈ فیس کیس، سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

تارکین وطن شناختی کارڈ فیس کیس، سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین نادرا سے تارکین وطن کیلئے شناختی کارڈ فیس میں کمی کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کرلیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ریلیف ملتا نظر آنا چاہیے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تارکین وطن سے شناختی کارڈ… Continue 23reading تارکین وطن شناختی کارڈ فیس کیس، سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کردیا

توہین عدالت کیس:چیف جسٹس نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

توہین عدالت کیس:چیف جسٹس نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ہے۔سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔چیف جسٹس نے نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا یہ معاملہ ابھی بھی زندہ ہے۔چیف جسٹس نے… Continue 23reading توہین عدالت کیس:چیف جسٹس نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام ،عمران خان بپھر گئے ،وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018

سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام ،عمران خان بپھر گئے ،وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(یوا ین پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے الزام پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی جس میں وزیر اعظم کو طلب کرنے اور ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔درخواست عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام ،عمران خان بپھر گئے ،وزیر اعظم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،سیاسی اتحادی جماعتوں کے قائدین ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2018

انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،سیاسی اتحادی جماعتوں کے قائدین ہاتھ ملتے رہ گئے

لاہور(سی پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق)اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے اتحادی کا کردار… Continue 23reading انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ،سیاسی اتحادی جماعتوں کے قائدین ہاتھ ملتے رہ گئے

سی پیک پر کام کرنیوالے چینی انجینئرز نے پولیس کی پھینٹی لگا دی ،بات صرف یہی تک نہیں رہی بلکہ چینیوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی پولیس اپنے ہی ملک میں بے بس ہو کر رہ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2018

سی پیک پر کام کرنیوالے چینی انجینئرز نے پولیس کی پھینٹی لگا دی ،بات صرف یہی تک نہیں رہی بلکہ چینیوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی پولیس اپنے ہی ملک میں بے بس ہو کر رہ گئی

کبیروالا، خانیوال(سی پی پی) سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کا پولیس سے جھگڑا، نوبت ہاتھ پائی تک جاپہنچی۔نجی ٹی وی کے مطابق کبیروالا میں سی پیک میں شامل ایم فور موٹروے نور پورسائٹ پر پولیس اور چینی باشندوں میں جھگڑا ہوگیا۔ چینی شہریوں نے بغیر سیکورٹی کیمپ سے باہر جانے کی کوشش… Continue 23reading سی پیک پر کام کرنیوالے چینی انجینئرز نے پولیس کی پھینٹی لگا دی ،بات صرف یہی تک نہیں رہی بلکہ چینیوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانی پولیس اپنے ہی ملک میں بے بس ہو کر رہ گئی

1300 عام شہریوں اور پاک فوج کے جوانوں کے قاتل کا سراغ لگا کر مایہ ناز پاکستانی خفیہ ایجنسی نے جب انفارمیشن امریکی انتظامیہ کو بھیجی اور فوری ڈرون حملے کا تقاضا کیا تو وہاں سے کیا ردعمل آیا؟ انکشافات پرمبنی یہ خبر آپ کو دنگ کر ڈالے گی

پاک فوج کے تین جرنیلوں سمیت متعدد اہم شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ، نیب نے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی شروع کردی، دھماکہ خیز فیصلے

datetime 3  اپریل‬‮  2018

پاک فوج کے تین جرنیلوں سمیت متعدد اہم شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ، نیب نے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی شروع کردی، دھماکہ خیز فیصلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے 3 سابق جرنیلوں کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔نیب نے سابق چیئرمین ریلوے لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) سعیدالظفر، میجر جنرل (ر) حامد حسن بٹ اور ریلوے کے دیگر سابق عہدیداران کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر… Continue 23reading پاک فوج کے تین جرنیلوں سمیت متعدد اہم شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ، نیب نے اب تک کی سب سے بڑی کارروائی شروع کردی، دھماکہ خیز فیصلے

بڑی عالمی تنظیم نے بھارتی وزیراعظم مودی کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دے دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2018

بڑی عالمی تنظیم نے بھارتی وزیراعظم مودی کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اقوامِ متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی دہشتگرد قرار د یتے ہوئے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں یو این مشن کی نمائندوں تنظیموں کو جانے کی اجازت دی جائے تاکہ بھارت کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آسکے۔… Continue 23reading بڑی عالمی تنظیم نے بھارتی وزیراعظم مودی کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دے دیا