ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کھل کر اعلان جنگ کر دیا، نواز شریف کے پیروں تلے سے زمین نکال دی

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگریزی جریدے ڈیلی ٹائمز میں امتیازگل نے لکھا کہ صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ گورننس کو درست کرنے کے لیے پارلیمنٹ کو پولیس ایکٹ 1861ء اور اٹھارہویں ترمیم پر نظرثانی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں جیسے جیسے سوسائٹی پنپتی ہے اور نئے نئے چیلنجز سامنے آتے ہیں تو قرآن پاک کے سوا اس دنیا میں

سب چیزوں میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ نواز شریف کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاہے کہ ملکی سلامتی کسی انفرادی شخص کے مفادات سے بالاتر ہے، ہرشخص کو ایمانداری کیساتھ اپناکام کرنا چاہیے۔اس دوران جنرل باجوہ نے نیشنل ایکشن پلان کے 20نکات پر عمل درآمد سے متعلق بھی تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سمیت کئی سویلین اداروں کی ناقص کارکردگی کا بھی شکوہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…