میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر جوتا اچھالنے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ جوتا عمران خان کو نہیں بلکہ ان کے ساتھ کھڑی لڑکی نادیہ خٹک کو مارنا چاہتا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پر جوتا اچھالنے والے 22سالہ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ وہ عمران… Continue 23reading میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا











































