بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب خوفناک دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے، ایمرجنسی نافذ، ریسیکیو ٹیمیں روانہ کردی گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(نیوزڈیسک) رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب خوفناک دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے، ایمرجنسی نافذ، ریسیکیو ٹیمیں روانہ کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ اجتماع گاہ کے قریب خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میںپولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد نشانہ بن گئے ہیں ، دھماکے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ ریسیکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ

کے قریب دھماکے سے اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں دھماکہ لاہور میں رائے ونڈ اجتماع گاہ کے باہر پولیس کیمپ کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، علاقے سے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ دھماکے کے بعد مزیدریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہیں ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن اور امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…