بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار علی خان متحرک،قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،وزراء اور ارکان سے ملاقاتیں 

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن کی خیریت دریافت کی۔ بدھ کو اجلاس میں سکندر حیات بوسن نے علالت کے بعد اجلاس میں شرکت کی ٗچوہدری نثار علی خان جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئے تو وہ سکندر حیات بوسن کے پاس گئے اور کچھ دیر ان کے

ساتھ والی نشست پر بیٹھے رہے اور ان کی صحت دریافت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزراء شیخ آفتاب احمد ‘ میاں ریاض حسین پیرزادہ‘ سردار محمد یوسف‘ جاوید علی شاہ‘ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ ‘ وزیر قانون محمود بشیر ورک اور دیگر کئی ارکان اسمبلی نے چوہدری نثار علی خان کا خیرمقدم کیا اوران سے ملاقاتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…