لندن میں جائیداد کس نے اور کب خریدی،تمام ثبوت ہسٹری ،دستاویزات اور لینڈ ریکارڈبرطانیہ نے پاکستان کے حوالے کردیا، حیرت انگیزانکشافات

4  اپریل‬‮  2018

آاسلام آباد (نیوزڈیسک) شریف فیملی کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے قومی احتساب بیورو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے شریف فیملی کی کمپنیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت نیب کے حوالے کر دیے ہیں جبکہ شریف فیملی کی کمپنیوں نیلسن اور نیسکول کا تمام لینڈ ریکارڈ بھی نیب نے حاصل کر لیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت سے ملنے والے ریکارڈ میں شریف خاندان کی لندن فلیٹس اور دیگر جائیدادوں کی تفصیلات موجود ہیں

اور یہ تفصیلات جا مع انداز مین ہیں جس میں ان فلیٹس کی تمام۔ہسٹری تک موجود ہے۔دستاویزات میں نیلسن اور نیسکول کے تمام لینڈ ریکارڈ سمیت یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لندن میں جائیداد کس نے اور کب خریدی، دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا کہ لندن جائیداد کے پیسے کس نے دئے اور اب ان میں رہتا کون ہے۔ذ رائع نے مزید انکشاف کیا کہ شریف فیملی کی طرف سے بھی برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کیا گیا تھا اور شریف فیملی کی طرف سے اپنی معلومات کے حوالے سے برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے یہ رابطہ کیا گیا اور انھیں بتایا گیا تھا کہ نیب کے ساتھ برطانوی حکومت نے تعاون کیا ہے کیونکہ یہ۔کوئی ایسی معلومات نہیں تھیں جو چھپائی جاتی نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کا بیرون ملک فلیٹس کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے ڈی جی نیب اپریشن بھی لندن میں موجود رہے اور اب برطانوی حکومت کی طرف سے ملنے والا ریکارڈ نیب احتساب عدالت میں پیش کرے گا ۔ شریف فیملی کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے قومی احتساب بیورو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے شریف فیملی کی کمپنیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت نیب کے حوالے کر دیے ہیں جبکہ شریف فیملی کی کمپنیوں نیلسن اور نیسکول کا تمام لینڈ ریکارڈ بھی نیب نے حاصل کر لیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت سے ملنے والے ریکارڈ میں شریف خاندان کی لندن فلیٹس اور دیگر جائیدادوں کی تفصیلات موجود ہیں اور یہ تفصیلات جا مع انداز مین ہیں جس میں ان فلیٹس کی تمام۔ہسٹری تک موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…