جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف نے امجد صابری کے قاتلوں سمیت 10دہشتگردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(سی پی پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے ۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دہشتگردوں میں محمداسحاق، محمدعارش، محمدرفیق، حبیب الرحمان، محمدفیاض، اسماعیل شاہ، فضل محمد، حضرت علی، محمد عاصم اور حبیب اللہ بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگردسنگین جرائم

بشمول دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔دہشتگرد معصوم شہریوں، پشاور کے ایک ہوٹل، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان دہشتگردوں میں معروف قوال امجد صابری کے قاتل بھی شامل ہیں جبکہ تمام دہشتگرد 5 شہریوں سمیت62 افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…