پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف اور کلثوم نواز کی شادی کی آج 47ویں سالگرہ ،جانتے ہیں دونوں نے سالگرہ کیسے منائی ؟

datetime 3  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے والدین کی شادی کے ماشااللہ 47سال مکمل ہوگئے، دونوں نے ایک دوسرے سے دور ہونے کی وجہ سے الگ الگ شادی کی سالگرہ منائی۔احتساب عدالت میں پیشی کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد روانگی کے لیے سابق نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنے گھر سے ایئرپورٹ پہنچے۔اس موقع پر میڈیا سے

غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ والد اور والدہ دونوں کے دل قربت اور دوری،صحت و بیماری میں بھی ساتھ دھڑکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ والدہ نے بستر پر بیٹھے بیٹھے کیک کاٹا،کیک کی تصویر کے ساتھ والدہ نے پیغام بھی بھیجا ہے کہ انشا اللہ ہم جلد ساتھ ہوں گے۔بعد ازاں موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ منسوخ ہوجانے کی وجہ سے نواز شریف اور مریم نواز کو ایئرپورٹ سے واپس گھر جانا پڑ گیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…