امریکہ کے دورے پر پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ائیر پورٹ پر کیسا شرمناک سلوک کیا گیا؟ افسوسناک انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو امریکہ کے ائیرپورٹ پر سخت سکیورٹی مراحل سے گزرنا پڑا، وزیراعظم پاکستان کی ائیرپورٹ میں سکیورٹی مراحل سے گزرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، واضح رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ دنوں امریکہ گئے تھے جہاں انہیں ائیرپورٹ پر… Continue 23reading امریکہ کے دورے پر پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ائیر پورٹ پر کیسا شرمناک سلوک کیا گیا؟ افسوسناک انکشافات











































