فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت، بالآخر فردوس عاشق اعوان کا موقف بھی سامنے آ گیا، سنگین الزامات عائد کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ن لیگ میں شمولیت کی خبر سو فیصد غلط ہے، یہ بالکل بے بنیاد، مضحکہ خیز ہے، حقیقت کے برعکس ہے اور میں اسے شرمناک قرار دوں گی، یہ ن لیگ کے پٹواریوں کا گھٹیا پن ہے جو میرے… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت، بالآخر فردوس عاشق اعوان کا موقف بھی سامنے آ گیا، سنگین الزامات عائد کر دیے