جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

جوہری تجارت کا الزام ٗ7 پاکستانی کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کرلی گئیں، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟تشویشناک انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی 7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کرلی گئیں۔امریکی بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی کی جانب سے تیار کی گئی اس فہرست میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کمپنیوں کو امریکی قومی سلامتی اور پالیسی مفادات کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

پاکستانی کمپنیوں پر جوہری تجارت میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس فہرست سے پاکستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کی کوششوں کو دھچکا لگے گا۔پاکستان نے 19 مئی 2016 کو این ایس جی کی رکنیت کے لیے درخواست دی تھی تاہم امریکا اور دیگر مغربی ممالک بھارت کو این ایس جی کا رکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔واضح رہے کہ امریکا نے رواں ہفتے مجموعی طور پر 23 کمپنیوں کو اس فہرست میں شامل کیا ہے ٗیہ فہرست امریکی فیڈرل رجسٹر میں شائع ہوئی، جو گزٹ آف پاکستان کے مترادف ہے۔اس فہرست میں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ جنوبی سوڈان کی 15 اور ایک سنگاپور کی کمپنی بھی شامل ہے۔جن کمپنیوں کو اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے، انہیں برآمد کنندگان کے سخت اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا، جس کی وجہ سے ان کی غیر ملکی تجارت پر اثر پڑے گا  پاکستان کی 7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کرلی گئیں۔امریکی بیورو آف انڈسٹری اور سیکیورٹی کی جانب سے تیار کی گئی اس فہرست میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ان کمپنیوں کو امریکی قومی سلامتی اور پالیسی مفادات کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔پاکستانی کمپنیوں پر جوہری تجارت میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس فہرست سے پاکستان کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کی کوششوں کو دھچکا لگے گا۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…