آپ میرے تیرے جنرل کے حق میں نہ پڑیں، سینئر ترین جنرل کو چپ چاپ آرمی چیف بنا دیں، نواز شریف نہ مانے ، جس پر صدر غلام اسحاق خان نے کیا قدم اٹھایا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا کہ اسلامی جمہوری اتحاد (آئی جے آئی)1990ء میں میاں نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بنانا چاہتا تھا‘ آئی جے آئی کا خیال تھا وزیراعظم چھوٹے صوبے سے ہونا چاہیے لیکن آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ نے کور کمانڈرز کی… Continue 23reading آپ میرے تیرے جنرل کے حق میں نہ پڑیں، سینئر ترین جنرل کو چپ چاپ آرمی چیف بنا دیں، نواز شریف نہ مانے ، جس پر صدر غلام اسحاق خان نے کیا قدم اٹھایا؟