سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے اپنا ووٹ بیچ کر کتنے کروڑ کمائے؟مجموعی طورپر کتنے ارب تقسیم ہوئے؟ چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں ان تمام ارکان… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے اپنا ووٹ بیچ کر کتنے کروڑ کمائے؟مجموعی طورپر کتنے ارب تقسیم ہوئے؟ چونکا دینے والے انکشافات