مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے میں اپنی ٹیمیں بھجواکر خاموشی سے کیا کام کروایا؟تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حلقے میں سیاسی سروے کرنے کے لئے اپنی ٹیمیں بھجوائیں، سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار اور نواز شریف کے درمیان بہت اختلافات موجود ہیں اور اب چوہدری نثار… Continue 23reading مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے میں اپنی ٹیمیں بھجواکر خاموشی سے کیا کام کروایا؟تہلکہ خیز انکشاف











































