کمانڈو ایکشن ،فورسز پر حملے کیلئے آنیوالا خودکش بمبار جہنم واصل

22  مارچ‬‮  2018

کوئٹہ (آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔سکیورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی صبح کوئٹہ کے علاقے کچھ موڑ پر خودکش حملہ آور کے خلاف، اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔واقعہ کے بعد بم ڈسپوزل کے

عملے اور پاک فوج کے اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر ہلاک ہونے والے دہشت گرد کے جسم کے ساتھ بندھی ہوئی خود کش جیکٹ ناکارہ بنادی۔سکیورٹی فورس کی کارروائی کے حوالے سے ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ بنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات موجود تھے جن سے ہم آگاہ ہیں،ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ تمام تر ایونٹس کو مناسب سکیورٹی فرہم کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…