غیر ملکی اکاؤنٹس سے رقم کی واپسی ،سپریم کورٹ نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے اکاؤنٹس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ غیر ملکی اکاؤنٹس میں رکھی گئی رقم واپس لانے کیلئے حکومت کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ منگل کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پاکستانیوں کے غیرملکی اکاونٹس… Continue 23reading غیر ملکی اکاؤنٹس سے رقم کی واپسی ،سپریم کورٹ نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی











































