چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق مریم نواز کا بیان ،چوہدری نثار بھی خاموش نہ رہے ،فوری ردعمل جاری
اسلام آباد(این این آئی) چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 35 سالہ سیاسی زندگی میں کبھی ٹکٹ کی درخواست نہیں کی اور اللہ ایسا وقت ہی نہ لائے کہ میں کسی کے ٹکٹ کا محتاج ہوں۔ہفتہ کومریم نواز کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں… Continue 23reading چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے یا نہ دینے سے متعلق مریم نواز کا بیان ،چوہدری نثار بھی خاموش نہ رہے ،فوری ردعمل جاری