نوازشریف کی تاحیات نااہلی،شہبازشریف بھی میدان میں آگئے،سپریم کورٹ کے فیصلے پر دھماکہ خیز ردعمل
لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان اور پاکستانی قوم کیلئے ایک آزمائش کا دن ہے جب ایک عدالتی فیصلے کے تحت پاکستان کو ایٹمی دھماکوں کے ذریعے ناقابلِ تسخیر قوت بنانے والے ایک ایسے قومی رہنما کو ملک و قوم کی خدمت سے روک دیا گیا… Continue 23reading نوازشریف کی تاحیات نااہلی،شہبازشریف بھی میدان میں آگئے،سپریم کورٹ کے فیصلے پر دھماکہ خیز ردعمل