نوازشریف سے ملاقات ہوتی ہے؟ پروگرام میں جب سوال پوچھا گیا تونہال ہاشمی نے ایسا جواب دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ (ن )لیگ کے قائد نواز شریف سے میری روحانی ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ایک پروگرام کے دوران نہال ہاشمی سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے نا اہل ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آخری بار کب بات ہوئی۔جس کا… Continue 23reading نوازشریف سے ملاقات ہوتی ہے؟ پروگرام میں جب سوال پوچھا گیا تونہال ہاشمی نے ایسا جواب دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے











































