بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

’’دین کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئے‘‘ نوجوان نے نوازشریف کو مارنے والا جوتا کتنے لاکھ میں خریدنے کا اعلان کردیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ اتوار کو جامعہ نعیمیہ لاہور میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران  نوازشریف پر جوتے سے حملہ کیا گیا تھااور اب اسی جوتے کو خریدنے کیلئے ایک نوجوان میدان میں آگیا ہے جس نے اس جوتے کی قیمت دس لاکھ روپے لگائی ہے ۔جڑانوالہ کے رہائشی

معین مبارک کا کہنا ہے کہ دین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔اس لئے میں نے یہ جوتا خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اس جوتے کو خرید کر نمائش کے لئے رکھ دوں گا تا کہ لوگوں کو پتہ چلے کہ ختم نبوت کے قانون کو چھیڑنے والے کی کیا سزا ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…