جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف آئندہ چند دنوں میں کون سا خطرناک کام کرنے جارہے ہیں،انتہائی پریشان کردینے والی صورتحا ل

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف نے اداروں سے لڑائی میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ۔معروف صحافی محمد مالک کا اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے کچھ بہت پریشان کر دینے والی اطلاعات ملی ہیں جن کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اداروں سے لڑائی کے ماحول میں شدت لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سابق وزیر اعظم نے لندن جانے کا بھی فیصلہ

کیا ہے تا ہم وہ لندن سے دو تین دن میں واپس آ جائیں گے۔ انہوں نے اداروں سے لڑائی کا جو ماحول بنا رکھا ہے اس میں مزید تیزی لا ئیں گے۔نیب کی طرف سے شریف خاندان کے کیسز سے متعلق فیصلوں میں جو تاخیر کی جا رہی ہے اس سے نواز شریف کو موقع مل رہا ہے کہ وہ تشدد اور تصادم کا ایک ایسا ماحول بنا دیں گے کہ جس سےفوج سمیت تمام ادارو ں کو کوئی بہت اہم فیصلہ کرنا پڑ جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…